زائرین بیت الله الحرام ایس اوپیز پر عمل کے ساتھ مکہ میں داخل ہورہے ہیں. سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ کورونا وایرس کی وجہ سے محدود تعداد میں حجاج کو سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ حج کی اجازت دی جارہی ہے تاکہ کورونا کا پھیلاو روکا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3507994 تاریخ اشاعت : 2020/07/27